ڈاکٹر مالک بلوچ کو ریکوڈیک کے اہم اجلاس میں مدعو کرنے کے باوجود تشریف نہیں لائیں،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ:صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلی ڈاکٹر مالک بلوچ کو ریکوڈیک کے اہم اجلاس میں مدعو کرنے کے باوجود تشریف نہیں لائیں اور ریکوڈیک کے احوالے سے ابھی تک کوئی معاہدہ نیں ہوا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ کوئی معاہدہ ابھی ہوا نہیں اور جب بھی مسئلہ حل ہوا تو بلوچستان کے حق میں پہلے سے بہت بہتر ہوگا، سی پیک سے بلوچستان میں محرومی والا سین تو بالکل نہیں ہوگا۔عوام کی رائے اور مفاد کیا ہے اس پر نمائندوں کی رائے لے جارہی ہے، دعوت کے باوجود آپ تشریف لائے نہیں تو عوام کی رائے جاننے کا اورکیا طریقہ ہے؟۔
Load/Hide Comments


