گوادر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ: گوادر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب 2بجکر 22منٹ پر گوادر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی سمندر میں 25کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز پاکستانی ساحلی حدود میں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں