وڈھ، ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی

وڈھ (انتخاب نیوز) سونارو وڈھ کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی، کار میں سوار 4 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیاگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں