کوئٹہ،نواں کلی میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزصوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں بائی پاس پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں