پنجگور، چتکان میں مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر لیا
پنجگور(انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کرلیا ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں مسلح افراد نے چتکان کے رہائشی حفیظ قادر ولد عبدالقادر کو اغوا کر لیا ھے اس سلسلے مین مغوی کے رشتہ داروں نے کمشنر مکران اور ڈپٹی کمشنر پنجگور سے ملاقات کرکے اغواء سے متعلق آگاہ کیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


