وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوہ بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی اور سینئر وزرا بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ون آن ون بھی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں