جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی سردار گل حسن سیاپاد سے ملاقات، پی پی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے صوبائی کوآرڈینیٹر سابق وفاقی وزیر و سابق گورنر بلوچستان (ر) جنرل عبدالقادر بلوچ سردار گل حسن سیاپاد سے ملاقات کے دوران سردار گل حسن سیاپاد کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کا دعوت دے رہے ہیں. نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی اور سردار زادہ بالاچ سیاپاد بھی موجود ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں