لاپتہ فاروق شمس کے بازیابی کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کریں گے،نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ :31آگست 2021کو کیچی بیگ سریاب کوئٹہ سے لاپتہ فاروق شمس کے بھائی نے فاروق کی جبری گمشدگی کی تفصیلات وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کو فرایم کیے نصراللہ بلوچ نے انہیں یقین دھانی کرائی کہ تنظیم فاروق کے کیس کو صوبائی حکومت کو فراہم کرے گی اور انکی باحفاظت بازیابی کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی اس موقع پراہلخانہ نے صوبائی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل بھی کی کہ انہیں فاروق کے حوالے سے معلومات فراہم کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں