لاپتہ شخص جاوید کے لواحقین کا کیس صوبائی حکومت کو فراہم کرینگے، نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)31اگست 2021 کو کیچی بیگ سریاب کوئٹہ سے لاپتہ جاوید شمس کے بھائی نے جبری گمشدگی کی تفصیلات وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ کو فرایم کیے نصراللہ بلوچ نے انہیں یقین دھانی کرائی کہ تنظیم جاویدکے کیس کو صوبائی حکومت کو فراہم کرے گی اور انکی باحفاظت بازیابی کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرے گی اس موقع پراہلخانہ نے صوبائی حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل بھی کی کہ انہیں جاوید کے حوالے سے معلومات فراہم کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں