کراچی،ایک اور ڈاکٹر عالمی وبا کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی :کراچی میں ایک اور ڈاکٹر عالمی وبا کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر پروفیسر صلاح الدین شیخ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جو کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ پی ایم اے کے مطابق ڈاکٹر صلاح الدین نجی ہسپتال میں ماہر امراض اطفال تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں