گریشہ کے نائب تحصیلدار کے دفتر کی منظوری نہ ہوسکی

خضدار(نمائندہ انتخاب)نال گریشہ کے نائب تحصیلدار کیلے دفتر کی منظوری نہ ہوسکی گریشہ میں نائب تحصیلدار کے دفتر نہ ہونے کی وجہ سے مجبور گریشہ کودہ کوڑاسک کے عوام دفتری کام کیلے نال تک کا سفر کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سیعوام کے وقت اور پیسہ ضیائع ہوتے ہیں گریشہ آبادی کے لحاظ سے بہت بڑا علاقہ ہے اس کے باوجود ابھی تک نائب تحصیلدار کیلے دفتر کی منظوری نہ ہو سکی ہے گریشہ کے عوامی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکرٹریسمیت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گریشہ کے نائب تحصیلدار کیلے دفتر کی منظوری دے کر انھیں مزید مشکلات سے بچائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں