کوئٹہ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33729افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں کورونا وائر سے بلوچستان میں اب تک 367مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک 33284مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں