خلق نواب خان محمد زہری ہاؤس میں اجلاس
خضدار:خلق نواب خان محمد زہری ہاوس زرکزئی زنگیجو کرد نقیب شاہوانی کا ایک اہم اجلاس منقعد ہوا۔اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ خضدار میں لینڈ مافیا نے ہمارے جدی پدری جائیدادوں پر قبصہ جمایاہوا ہے ہم لوگوں نے ان عناصروں کو ہے کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ کوئی ثبوت ہیں تو لائیں اور ہمارے ساتھ مل بیٹھ کرمسئلہحل کریں۔ کوئی ثابت ثبوت ہیں تو آپ لوگ شریعت پر آجائیں ہم اس اجلاس کے توسط سے ان لوگوں کو پیغام دیتے ہیں کہ زمینوں پر قابض ہیں وہ ایک دن کے اندر دن کے اندر اندر زمینوں پر اپنا قبضہ ختم کریں ہم لوگ.انتظامیہ سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ لینڈمافیا سے ہمارے. جدی پدری زمینوں کو واگزار کرائیں ہم لوگ انشاء اللہ 19 جنوری کو اپنے قبضہ شدہ زمینوں پر جائیں گے اگر خدانخواستہ کوئی کمی پیشی پیدا ہوا تو ا سکی زمہ دار انتظامیہ پر عائد ہوگی
Load/Hide Comments


