وڈھ، مسافر بس کا حادثہ، خاتون سمیت 6افراد زخمی
وڈھ ( انتخاب نیوز )درگاہ شاہ نورانی سے کراچی جانیولی مسافر بس کو لاھوت کے مقام پر حادثہ خاتون سمیت چھ افراد زخمی تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز شاہ نورانی سے کراچی جانیواے مسافر بس لاہوت کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں عبدالعزیز ولد نبی بخش قوم مردوئی محمد علی ولد میر محمد قوم مردوئی الٰہی بخش ولد لعل محمد قوم میراجی خدا بخش ولد محمد رمضان جاوید احمد ولد حفیظ اور ایک خاتون شامل ہے زخمیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
Load/Hide Comments


