پنجگور،زمباد گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی کے قریب زمیاد گاڑی الٹنے سے شاھ زیب ساکن گوارگو جابحق اور شاہنواز نامی شخص زخمی دونوں آپس میں باپ بیٹا بتائے جاتے ہیں.تفصیلات کے مطابق پنجگور تحصیل گوارگو کے علاقہ فتح علی میں زمیاد گاڈی الٹنے سے شاہ زیب ساکن گوارگو جاں بحق ہوگئے جبکہ شاہنواز نامی شخص زخمی ہوگئے ۔ زخمی کو فوری طبی امداد دینے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں