دو لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف طلباء تنظیموں کا آج بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)یکم نومبر 2021 سے جامعہ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے طلباء فصیح بلوچ اور سہیل بلوچ کے عدم بازیابی کے خلاف طلباء تنظیموں کا 28 فروری 2022 بروز جمع صبح 11 بجے جامعہ بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ۔ بلوچستان یونیورٹی کے طلباہ تنظیموں کی جانب سے اآج ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ لاپتہ طلبائ کو غائب کرنے میں وائس چانسلر اور پرووائس چانسلر سہولت کار ہے اور گزشتہ دھرنے کے دوران وائس چانسلر بچوں کو تھریٹ کرتے رہے کہ اآپ لاپتہ ہوجائے نگے اآپ غائب ہوجائیں گے تو اآج اس پریس کانفرنس کی توسط سے اآپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ یہ بلوچستان ہے اور ہم اپنے وطن سے محبت کرتے ہیں اور جو رویہ اآپ نے اپنایا تھا اآج بھی اآپ کا رویہ یہی ہے یہ کل کا اسٹڈی سرکل تھا جس میں ہم اپنے ساتھیوں کی تربیت کرتے ہیں شعوری بنیادوں پر سائنسی بنیادوں پر چونکہ شعور سے خوفزادہ لوگ کےلئے یہ ہے کہ شعور صرف پنجاب اور اسلام اآباد کے لئے ہے بلوچ پشتون طلبائ پر جالت کا جبر بھی مسلط ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں