پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل نصیر آباد کا دورہ کریں گے

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل نصیر آباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل اتوار کو نصیر آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ تحصیل تمب کے گوٹھ اللہ بخش عمرانی میں اہم سیاسی شخصیت کی ساتھیوں سمیت شمولیت کے موقع پر جلسے سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں