تمبو‘روڈ پر کام کرنے والی مشین کے قریب دھماکہ

تمبو:تحصیل تمبو کے علاقے خان کوٹ کی حدود میں روڈ پر کام کرنے والی مشین کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود مہردل مشین کے قریب روڈ کی تعمیر کرنے والی گریڈ مشین سڑک کے کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی جس کے باعث دھماکہ ہوا دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں