بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ مریم نواز کی حکومت پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید کی ہے۔
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی ہے۔
اس اضافے پر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے اور مریم نواز نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں مریم کا کہنا تھاکہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں