میاں چنوں،پی پی بلوچستان کے قافلے پرپھتروں سے حملہ متعدد جیالے زخمی

میاں چنوں: عوامی مارچ میں شریک پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے قافلے پر میاں چنوں سے نکلتے ہوئے نامعلوم افراد کی پتھراؤںپتھراوں سے کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ پتھراوں میں ایک جیالہ زخمی جبکہ ڈرائیور بے ہوش ہوگئے زخمی ڈرائیور اور جیالے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں