‏بلوچستان میں ⁧‫کورونا‬⁩ وائرس کے مزید 59کیسز، تعداد 974 ہوگئی۔

‏بلوچستان میں کورونا‬⁩ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 974 ہوگئی۔‏آج مذید 59 مقامی افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔‏58 کوئٹہ آور 1 کا تعلق قلعہ عبداللہ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں