خضدار، ٹریفک حادثہ، 6افراد زخمی
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار قومی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثہ 6 افراد زخمی اطلاعات کے مطابق درکھالہ ہوٹل عمرانی اسٹاف وڈھ میں کار گاڑی کو حادثہ 6 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ایم آر سی 1122 کی ٹیم نے ریسکیو کرکے طبی امداد دی مزید علاج کیلئے زخمیوں کو ڈی ایچ او ہاسپیٹل خضدار ریفر کردیاگیا ہے۔
Load/Hide Comments


