بلوچستان، نہم اور گیارہویں جماعت کے طلباء طالبات کو اگلی کلاس میں ترقی دینے کی تجویز زیر غور

کوئٹہ: چئیرمین بلوچستان بورڈپروفیسر یوسف بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث میٹرک انٹرمیڈیٹ کے امتحانات صوبے بھر میں روکے ہوئے ہیں، میٹرک کے 1 لاکھ 22 ہزار طلباء و طالبات امتحان کے اُمیدوار ہیں، انٹرمیڈیٹ کے اُمیدوار طلباء و طالبات کی تعداد 99 ہزار 9 سو کے قریب ہے، امتحانات کے حوالے سے حکومت کو مختلف تاجاویز دی ہیں، نہم اور گیارہویں جماعت کے طلباء طالبات کو اگلی کلاس میں ترقی دینے کی تجویز زیر غور ہے، کوئٹہ: حالات مزید ایسے ہی برقرار رہے تو ملکی سطح کے فیصلے کے مطابق چلیں گے
،

اپنا تبصرہ بھیجیں