آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟‘ بلاول بھٹو
لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ ساتھ دینا چاہتے ہیں ان کے نام کی فہرست سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں۔ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا آپ کو کن لوگوں کی حمایت حاصل جس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں فہرست آپ کے سامنے لاﺅں اور ان سب لوگوں کو حکومت کی جانب سے مسنگ پرسنز بنا دوں؟۔بلاول بھٹو کے جواب پر تمام شرکاءنے بھرپور قہقہ لگایا۔
Load/Hide Comments


