انتظامیہ کی کارروائی، رکھنی کے مقام پر تین کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد
کوئٹہ:کسٹمز کوئٹہ کی رکھنی کے مقام پر مختلف کاروائیاں، تین کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر لیا گیا، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمزکوئٹہ نے رکھنی کے مقام پر دو مختلف کاروائیاں کر تے ہوئے دوران تلا شی ٹرکوں سے 24000 کینز ایرانی،10 ہزار کلو گرام بادام، اور 7 یزار کلو گرام خشخاش برآمد کر کے بمعہ ٹرک قبضے میں لے لیا، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ سامان کی مالیت تقریباً 3 کروڑ روپے بنتی ہے، مزیدکا روائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


