یوٹیلیٹی سٹورزکے ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے لاہور سمیت ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی ایک یومیہ ہڑتال ہوئے یوٹیلیٹی سٹوروں کے مستقل اور عارضی ملازمین سمیت افسران کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2019 سے ہگا۔ جبکہ کارپوریشن ملازمین کو اضافی تنخواہوں کے بقایا جات مختلف احتیاط میں ادا کریں گے۔ اس طرح یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں کام کرنیوالے ڈیلی ویجزز ملازمین کی یومیہ اجرت میں 240 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ (قیو

اپنا تبصرہ بھیجیں