کوئٹہ ، ٹرانسمیشن لائنوں میں خرابی، شہر تاریکی میں ڈوب گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)132کےوی مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ ، مستونگ نوشکی سمیت دیگر علاقوں کی بجلی منقطع فالٹ دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سپلائی بحال کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں