کہتا ہے کہ سڑکوں پر آیا تو خطرناک ہونگا،بسم اللہ کرو تو سہی، دیکھیں گےکون خطرناک ہوگا،زرداری کا عمران خان کی دھمکی کا جواب
اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ جیالے کی خاص پہچان ہے، آپ کی محبت دیکھ کر میرا دل بہت خوش ہوا، آج بلاول کے ساتھ آپ کا پیار اور محبت دیکھی، وقت آگیا ہے سلیکٹڈ کو باہر نکالیں گے، جمہوری قوتوں کو مل کر ملک کو آگے لے جانا پڑیگا، مائنس سلیکٹڈ ، اس کو باہر نکالیں گے اور آپ کی حکومت لائیں گے، عمران خان کو بہت جلد میں باہر نکال دوں گا، اگر اس کو رہنے دیا تو نہ آنے والی نسلیں معاف کریں گی، نہ ہماری قبریں، جمہوری قوتوں کو مل کر ملک کو آگے لے جانا پڑےگا، لانگ مارچ کر لیا، عدم اعتماد بھی کر لیا، اب یہ بھی کر کے دکھائیں گے۔عمران خان کہتا ہے کہ سڑکوں پر آیا تو خطرناک ہونگا،بسم اللہ کرو تو سہی، دیکھیں گےکون خطرناک ہوگا،زرداری کا عمران خان کی دھمکی کا جواب
Load/Hide Comments


