وڈھ ‘ خدرانی قبائل مورچہ بند ‘ فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار(نمائندہ انتخاب)تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹریل میں خدرانی قبائل کے دو گروہوں کے درمیان زمینی تنازعہ شدت اختیار کرگیا آمدہ اطلاعات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ ٹریل میں خدرانی قبائل کے درمیان سالوں سے چلنے والا زمینی تنازعہ میں شدت دونوں طرف سے لوگ مورچہ بند ،ذرائع کے مطابق ایک شخص زخمی ہے جبکہ فائرنگ سے مال مویشوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں