جام کمال خان سے سر داریار محمد رند کی ملاقات،ملکی سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

اسلام آباد، کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر داریار محمد رند کی ملاقات،ملکی سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا، ہفتہ کو سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر داریار محمد رند نے ملا قات کی، ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملکی سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا، اس مو قع پر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی ، نوابزادہ نادر خان مگسی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں