قلات سے پانچ کلو وزنی اینٹی ٹینک بارودی سرنگ برآمد

قلات (انتخاب نیوز) قلات کی سب تحصیل جوہان سے پانچ کلو وزنی اینٹی ٹینک بارودی سرنگ برآمد بارودی سرنگ کو لنک روڈ کے کنارے نصب کیا گیا تھا بم ریموٹ کنٹرول تھی بم. کے ساتھ ایک ڈیٹونیٹر ایک ریموٹ بھی برآمد ہوا ہے لیویز زرائع کے مطابق گزشہ روز قلات کے سب تحصیل جوہان میں لنک روڈ کے کنارے پر نصب ایک اینٹی ٹینک بارودی سرنگ ایک ڈیٹونیٹر ایک ریمو ٹ کنٹرول بر آمد ہوا ہے جسے بی ڈی ایس کی ٹیم کے زریعے نکارہ بنا دیا گیا ہے. قلات لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں