اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکن ہاتھوں میں لوٹے لیکر سندھ ہاؤس پہنچ گئے
اسلام آباد(انتخاب نیوز)پی ٹی آئی کے کارکنان سندھ ہاؤس کے باہر لوٹے ہاتھوں میں لیکر پہنچ گئے،منحرف پارٹی ارکان کیخلاف نعرے بازی کی گئی،پولیس نے روکنے کی کوشش کی، ارکان نے پولیس کے افسر سے تلخ کلامی کی اور سندھ ہاؤس سے واپس جانے سے انکار کردیا
Load/Hide Comments


