لاپتہ عرفان زہری اور قادر کنول بازیاب ہوگئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز)خضدار:کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے زہری کے 2نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سے چھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے زہری کے رہائشی قادر کنول زہری اور عرفان زہری جمعہ کو بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے
Load/Hide Comments


