وزیراعلیٰ بلوچستان کا اچانک شہر کے مختلف علاقوں کادورہ ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
کوئٹ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کوزرغون روڈ، جعفر خان جمالی روڈ،اسپنی روڈاور سمنگلی روڈ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال اور عوام کے جان و ما ل کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانے والے اقدمات کا جائزہ لیااور انتظامات پر اطمینان کااظہار۔صوبائی وزراءمیر محمد خان لہڑی اور عبدالرشید بلوچ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔
Load/Hide Comments


