پنجگور، پروم میں گاڑی پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق

پنجگور کے علاقہ تحصیل پروم میں گاڑی پر فائرنگ کا وقعہ ایک نوجوان جاں بحق پنجگور سے چند کلومیٹر دور تحصیل پروم میں رات گئے گاڈی پر فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ہے جس سے صبغت اللہ نامی نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا اس واقعہ کی سرکاری سطع اب تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں