اسلام آباد، منظور پشتون کی لاپتا بلوچ طالب علموں کی بازیابی کے کیمپ آمد
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتون نے اسلام آباد میں قائم لاپتہ طالبعلموں کی بازیابی کے لیے لگائے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے شرکاءکیمپ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت سے طالبعموں کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


