کراچی ، رئیس گوٹھ میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق،دو زخمی
کراچی(انتخاب نیوز)کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے سلسلے میں 5 افراد جاں بحق دو زخمی ایدھی کےرضا کاروں نے لاشیں اور زخمیوں کو مرشد ہسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


