فردوس عاشق اعوان کل ایک اہم پریس کانفرنس کرے گی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کل یکم مئی بروز جمعہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرکے میڈیا کو سیاسی معاملات سے آگاہ کریگی

اپنا تبصرہ بھیجیں