لوئر دیر،گھر کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

تیمرگرہ: لوئر دیر کے علاقہ تالاش پٹو میں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جان بحق افراد میں گھر کے مالک اور ان کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل تیمرگرہ کے دور افتادہ علاقہ تالاش پٹو میں گزشتہ شب سحری کے وقت گھر کی چھت منہدم ہونے سے گھر کے مالک محمد نظیر جن کی عمر 35سال اور ان کی دو بٹیاں اٹھ سالہ رومیسہ بی بی اور چار سالہ قدسیہ بی بی شامل ہیں جان بحق ہوگئے
Load/Hide Comments


