کوئٹہ، لاپتہ دو نوجوانوں کے اہلخانہ کی حکومت سے بازیابی کی اپیل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) جی او آر کالونی کوئٹہ سے عبدالباسط ولد عبدالغنی سکنہ خضدار، گل زیب ولد محمد اعظم کی کلی شابو کوئٹہ سے جبری گمشدگی کیخلاف دونوں نوجوانوں کے اہلخانہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جبری طور پر لاپتہ نوجوانوں کو بازیاب کیا جائے۔
Load/Hide Comments


