قومی اسمبلی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی تصویر ان کی نشست پر رکھ دی گئی
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی تصویر ان کی نشست پر رکھ دی گئی ۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میںسابقہ فاٹا سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر پروڈکشن آرڈرجاری نہ ہونے کے باعث شرکت نہ سکے ، تاہم اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے علی وزیر کی تصویر ان کی نشست پر رکھ دی گئی ۔
Load/Hide Comments


