ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے پر فوری عملدرآمد ہونا چاہیے، خالد مگسی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماءخالد مگسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو عوامی پاکستان بنانا چاہیے۔ ایم کیو ایم پر مہربانی نہیں کی گئی، یہ ان کا حق تھا۔ مجھے امید ہے ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر فوری عملدرآمد ہونا چاہیے۔ اس موقع پر اپوزیشن رہنماﺅں نے معاہدے پر دستخط بھی کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں