لندن، نوجوان کی نواز شریف پر حملے کی کوشش، گارڈ زخمی ہوگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں مسلم لیگ ن کے دفتر کے باہر نواز شریف پر نوجوان کی حملے کی کوشش، موبائل فون دے مارا، فون گارڈ کو جا لگاجس کے باعث گارڈ زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر چوٹ لگی۔ قائد ن لیگ دفتر سے باہر نکل رہے تھے کہ ایک نوجوان نے بدتمیزی کرتے ہوئے نواز شریف پر حملے کی کوشش کی، گارڈز کے روکنے پر فون نواز شریف کو دے مارا جو گارڈ کو لگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں