عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (انتخاب نیوز) عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہے۔ کابینہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں