شیخ رشید بھی عمران خان کے سرپرائز سے لا علم نکلے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی ”سرپرائز “سے لا علم نکلے ۔ اتوار کو شیخ رشید بطور وزیر داخلہ اسمبلی کی کارروائی اپنے چیمبر میں دیکھ رہے تھے۔جب اسپیکر کی رولنگ آئی تو دوڑ کر اپنے چیمبر سے نکلے اور سیکورٹی کو ساتھ لیا، گاڑی میں بیٹھے اور چلے گئے۔شیخ رشید بتا رہے تھے انہیں بھی سرپرائز کا علم نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں