کوئٹہ، میزان چوک پر موٹر سائیکل میں بم کی جھوٹی اطلاع
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علا قے میں بم کی اطلاع پر پو لیس نے علا قے کو گھیرے میں لیکر کلیئر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے میزان چوک پر پو لیس کو مشکوک مو ٹر سائیکل کی اطلاع ملی جس پر پو لیس نے فوری طورپر علا قے کو گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو طلب کر لیا بم ڈسپو زل اسکوارڈ نے مو ٹرسائیکل کو چیک کر نے کے بعد کلیئر قرار دے دیا جبکہ علا قے کو آمد ورفت کے لئے کھول دیا گیا
Load/Hide Comments


