عید الفطر کی مناسبت سے تمام ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ 25 اپریل کو تنخواہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ:حکومت بلوچستان محکمہ خزانہ نے عید الفطر کی مناسبت سے تمام ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ 25 اپریل کو تنخواہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی مناسبت سے بلوچستان کے تمام ملازمین کی ماہ اپریل کی تنخواہیں یکم مئی کی بجائے 25اپریل کو دی جائے گی ۔
Load/Hide Comments


