پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، نو جوان جاں بحق
پنجگور(نامہ نگار،) پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان سراوان مواچ چوک چوک میں نامعلوم مسلح موٹرساہیکل سوارون کی فاہرنگ سے داد جان ولد عنایت اللہ جانبحق ہوگیا
Load/Hide Comments


