بزنجو نے شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو بلوچی (دستار اور ڈھاڈری گن)تحفے میں دیا وزیراعظم کے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل ،جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری وفاقی وزراء،شاہ زین بگٹی، اسد محمود، مولانا عبدالواسع ، احسن اقبال ودیگر بھی کوئٹہ تشریف لائے تھے ۔
Load/Hide Comments


