قلات ،مدرسے پر دستی بم حملہ

قلات (انتخاب نیوز)نامعلوم افراد نے دینی مدرسہ پر ہینڈ گرینیڈ پھینک دیاتفصیلات کے مطابق نامعلوف افراد نے کلی خاردان میں واقع دینی درسگاہ دارالعلوم اختریہ کو نشانہ ہنڈ گرنیڈ معزانہ طور پر نہیں پھٹ سکا حملے کے وقت طلباء نماز تراویح کی تیاری کررہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں